اتوار، 26 نومبر، 2023

5 ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے واضح اعلان کر دیا

 

5 ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے واضح اعلان کر دیا

سابق گورنر سٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کو حل نہیں ہے، 5 ہزارکا میری درخواست پر حکومت نے جاری کیا تھا، جب میں گورنر اسٹیٹ بینک تھی۔ اگر ہم نوٹ کو ڈی منیٹائزیشن کریں گے، تو اس سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہوجائیں گی، جس میں پرنٹنگ سمیت دیگر وجوہات ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں