ہفتہ، 25 نومبر، 2023

اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد تو آپ کا کاروبار شروع کرنا بنتا ہے اور آپ


 اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد تو آپ کا کاروبار شروع کرنا بنتا ہے اور آپ 

Already 

بزنس میں ہیں تو اس کو بڑھانا، اس کی توسیع آپ کو اس منزل تک لے جاۓ گی 

Let’s go for it 

اس دور میں اگر لیلی زندہ ہوتی

تو 

ا کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.

مجنوں سے کہتی

میرے لئے مرجاؤ تم 

یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔

لیلی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔

جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے

ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی سے شادی کر لی 

نوجوانوں

آنکھیں کھولو 

 محنت کرو آج کا محبوب بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔

چاچا اللّٰہ تینوں خوش رکھے۔

😕😕

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں