بدھ، 22 نومبر، 2023

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر66 پیسے سستا ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285روپے13پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 75 پیسے کم ہوا ہے، مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے میں دستیاب ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں